حیدرآباد۔ 21اکتوبر(اعتماد نیوز) ہریانہ میں تشکیل حکومت کے سلسلہ میں آج
ہریانہ کے چیف منسٹر کے عہدہ کے لئے آج منتخب کیا گیا۔چنانچہ وہ
27اکتوبر
کو وزیر اعلی کی حیثیت سے اپنے عہدہ کا حلف لینگے۔ خیال رہے کہ حالیہ
انتخابات میں بی جے پی ہریانہ اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل ہوئی ہے۔